Fiqh of Salah Quiz 1

Description

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 1, created by Alhuda Whatsapp Courses on 03/05/2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by Alhuda Whatsapp Courses, updated more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
2783
0

Resource summary

Question 1

Question
اس کورس کا نصب العین کون سی آیت ہے؟ درج ذیل میں سے ایک کو منتخب کریں
Answer
  • وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِیَعْبُدُوا اللَّہَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ حُنَفَاء وَیُقِیْمُوا الصَّلَاۃَ وَیُؤْتُوا الزَّکَاۃَ وَذَلِکَ دِیْنُ الْقَیِّمَۃِ
  • وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِیَعْبُدُونِ٭مَا أُرِیْدُ مِنْہُم مِّن رِّزْقٍ وَمَا أُرِیْدُ أَن یُطْعِمُون٭إِنَّ اللَّہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ
  • وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِہِ نَفْسُہُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَیْْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ

Question 2

Question
یہ دعا کن صحابی کی ہے اللھم اجعل عملی کلہ صالحاً، واجعلہ لوجھک خالصاً ولا تجعل لاحدفیہ شیئاً (اے اللہ!میرے سارے عمل کو نیک بنادے اور اسے اپنے لیے خالص کردے اور کسی اور کے لیے اس میں سے کچھ بھی نہ رکھ)
Answer
  • عمر رضی اللہ عنہ
  • ابوبکر رضی اللہ عنہ
  • عثمان رضی اللہ عنہ
  • علی رضی اللہ عنہ

Question 3

Question
اچھی نیت سے ________ بھی عبادات بن جاتی ھیں
Answer
  • عادات
  • صالحات
  • سئیات
  • بدعات

Question 4

Question
جو ثواب اور شہرت چاہتا ہے اسے کیا ملے گا؟ (اشارہ: آڈیو میں حدیث کا حوالہ دیا گیا ہے)
Answer
  • کچھ نہیں ملے گا
  • اجر ملے گا
  • آدھا اجر ملے گا
  • جنت

Question 5

Question
دجال سے بھی بدتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Answer
  • نماز میں دکھاوا ہے
  • یاجوج اور ماجوج ہیں
  • دولت ہے
  • فرعون اور ہامان ہیں
Show full summary Hide full summary

Similar

Jekyll and Hyde
elliesussex
OCR GCSE Latin Vocab flash cards - all
jess99
AS Unit 1 Physics Flashcard Deck
Callum McClintock
GCSE Science - B1 - You and Your Genes - Genes, Chromosomes and DNA
GeorgeHaines
Physics - Electricity
dana-howbridge
Function and Structure of DNA
Elena Cade
GCSE History – Social Impact of the Nazi State in 1945
Ben C
Acids, Bases and Salts
asramanathan
1PR101 2.test - Část 7.
Nikola Truong
Macbeth Key Quotes
Draco Malfoy