null
US
Sign In
Sign Up for Free
Sign Up
We have detected that Javascript is not enabled in your browser. The dynamic nature of our site means that Javascript must be enabled to function properly. Please read our
terms and conditions
for more information.
Next up
Copy and Edit
You need to log in to complete this action!
Register for Free
38642233
Fiqh Of Fasting Quiz 2
Description
Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh Of Fasting Quiz 2, created by Alhuda Whatsapp Courses on 10/03/2023.
No tags specified
fiqh of fasting
training and development manager
Quiz by
Alhuda Whatsapp Courses
, updated more than 1 year ago
More
Less
Created by
Alhuda Whatsapp Courses
over 1 year ago
588
0
0
Resource summary
Question 1
Question
ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق ہلاکت ان لوگوں کے لیے ہیں جو۔۔ تین جواب چنیں
Answer
رمضان کو پائیں لیکن اپنے گناہوں کو بخشوا نہ سکیں
اپنے والدین کو بڑھاپے کی عمر میں پائیں اور ان کی خدمت کرکے جنت نہ کماسکیں
بہت کھائیں مگر غریبوں کو نہ دیں
ان کے پاس پیسے ہوں لیکن وہ حج اور عمرہ کے لئے نہ جائیں
رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام سنیں لیکن ان پر درود نہ بھیجیں
Question 2
Question
روزے کا اصل مقصد تقوی حاصل کرنا ہے، تقوی کیا ہے
Answer
صبر اور شکر
جنت کے حصول کے لئے ہر طرح کے نیک کام کرنا
جہنم کے ڈر سے حرام کاموں سے دور رہنا
اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں سے دور رہنا اور اللہ تعالٰی کے تمام احکامات پر عمل کرنا
Question 3
Question
اگر آپ رمضان میں پاکستان سے کینڈا سفر کر رہے ہیں تو کس طرح روزہ رکھیں گے۔
Answer
آپ روزہ چھوڑ دیں اور رمضان کے بعد قضا روزہ رکھ لیں
آپ روزہ چھوڑ سکتے ہیں لیکن ایک انسان کو کھانا کھلا کر اس کا کفارہ ادا کریں
آپ فرض روزہ نہیں چھوڑ سکتے، آپ کو اپنا سفر ملتوی کرنا چاہئیے
اپنے سفر کی منصوبہ بندی کے لئے آپ کو رمضان سے پہلے روزہ رکھنا لیں
Question 4
Question
اگر آپ ابر آلود موسم کی وجہ سے چاند نہیں دیکھ سکتے تو آپ کو چاہئیے کہ۔۔۔
Answer
چاند کی رویت کا پتہ لگانے کے لئے ہمسایہ ممالک سے رابطہ کریں
فرض کریں کہ چاند آسمان میں ہے اور 29 کا مہینہ تصور کر لیں
ہمیشہ سعودی عرب کو فالو کریں
رواں ماہ کے تیس دن مکمل کریں
Question 5
Question
سحری کی دعا وبصَوْمِ غَدٍ نَوَیْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
Answer
True
False
Show full summary
Hide full summary
Want to create your own
Quizzes
for
free
with GoConqr?
Learn more
.
Similar
Fiqh of Fasting - Day 3 (Audios 7 to 9)
Al Huda Canada
Fiqh of Fasting - Day 4 (Audios 10 to 12)
Al Huda Canada
Fiqh of Fasting - Day 6 (Audios 16 to 18)
Al Huda Canada
Fiqh of Fasting - Day 5 (Audios 13 to 15)
Al Huda Canada
Fiqh of Fasting - Day 7 (Audios 19 & 20)
Al Huda Canada
Fiqh of Fasting - Day 6 (Audios 16 to 18)
s n
Fiqh of Fasting - Day 3 (Audios 7 to 9)
s n
Fiqh of Fasting - Day 4 (Audios 10 to 12)
s n
Fiqh of Fasting - Day 5 (Audios 13 to 15)
s n
Fiqh of Fasting - Day 7 (Audios 19 & 20)
s n
Mapa Conceptual
Julio Perez
Browse Library