’ ابیٰ‘ کا روٹ ’ا ب ی‘ ہے، جس کا معنی ہے’ سختی سے انکار کرنا‘
نبیﷺ کس کا جنازہ نہیں پڑھایا کرتے تھے؟
جس کے بچے نہ ہوتے
جس کے پاس ہتھیار نہ ہوتا
مقروض کا
قرض اور دین میں کیا فرق ہے
دین میں کوئی معاہدہ نہیں ہوتا
دین میں مدت ہوتی ہے
دین ادا نہں کرنا ہوتا
کس طرح کے قرض کو لکھنے کا حکم ہے؟
اگر لینے والا بے اولاد ہو
اگر رقم بہت بڑی ہو
ہر طرح کے
رہن کب رکھا جاتا ہے؟
جب مقروض کی جائداد نہ ہو
جب مقروض کے والدین نہ ہوں
جب قرض دینے والا چاہے