'سب سے زیادہ نقصان میں رہنے والا ’ کثرت سے مال جمع کرنے والا ہے
اثمٌ ' کے کیا معنی ہیں '
وہ گناہ گار جس کی معافی نہ ہو
ایسا گناہ گار جو غلطی کا اعتراف کرلے
نیکی سے رکنے اور روکنے والا
مکہ میں جنگ کرنا کیوں منع تھا
بیت اللہ کی وجہ سے
کیونکہ وہ ایک ریگستان ہے
مسلمان جنگ کے لئے تیار نہ تھے
یتیموں کے ساتھ کیسا معاملہ کرنا چاہیئے
ظلم اور زیادتی کا
خیر اور بھلائی کا
بے رخی اور بے اعتناعی کا
قتال کی دو شرائط کیا ہیں؟
کسی بھی گروپ کی سرپرستی اور وسائل کی کمی
اللہ پر توکل اور انفرادی جہاد
تیاری اور حکومت کی طرف سے اعلان جنگ