أھل‘ کا روٹ ’ ھ ل ل ‘ ہے جو ۔۔۔۔۔’
پہلی رات کے چاند کو کہتے ہیں
بتوں کا نام لے کر بلند آواز سے ان کے نام پہ ذبح کرنے کو کہتے ہیں
جانور کو ذبح کرتے وقت دعا پڑھنے کو کہتے ہیں
حج کے موقع پر بلند آواز سے تربیہ کہنے کو کہتے ہیں
عربی میں زیورات کو کہتے ہیں
وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّـهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ۔۔۔۔یہ کون لوگ ہیں
جو روزہ نہیں رکھتے
جو ریاکاری کرنے ہیں
جو اللہ کی کتاب کو تھوڑی قیمت پر بیجتے ہیں
مومن کا عقیدہ ہوتا ہے جو کچھ میرے پاس ہے وہ اللہ کا دیا ہوا ہے انسان تو صرف ذریعہ ہوتے ہیں ۔
کون سا جانور حرام ہے ۔۔۔
جس کا شکار کیا گیا ہو
وہ جانور جو طبعی موت مرا ہو
مچھلی
ذبح کرنے والا مسلمان یا اہل کتاب میں سے نہ ہو
جو ذبح کیا گیا ہو مگر خون باہر نہیں نکلا
علم کو آگے کیوں نہیں بتایا جاتا؟
کیونکہ دوسروں کو علم سکھانا بہت مشکل ہے
حرص کی وجہ سے کہ وہاں سکھائیں گے جہاں سے کچھ ملے گا
کیونکہ وقت نہں ملتا
بخل کی وجہ سے کہ بتا دیا تو دوسرے بھی برابر ہوجائیں گے