حب کا مطلب’ کسی چیز کو اچھا سمجھ کر اسے چاہنا ‘
محبّت کی کون کون سے وجوہات ہوتی ہیں؟
کسی چیز کی فضیلت کی وجہ سے
کسی چیز کے قیمتی ہونے کی وجہ سے
کسی چیز کے بڑے ہونےکی وجہ سے
کسی چیز کے فائدے کے لئے
وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِّلَّهِ انسان کی محبّت الله کے لئے کب مستحکم ہوتی ہے؟
آزمائش میں
جب مال میں اضافہ ہوتا ہے
بدلتے موسم کے ساتھ
Choose that is wrong إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ
رہنما اپنے پیروکاروں سے کٹ جائیں گے
پیروکار اپنے رہنما سی امیدیں رکھیں گے
رہنما اپنے پیروکاروں کی مدد کریں گے
وَمَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا كَمَثَلِ الَّذِي يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ إِلَّا دُعَاءً وَنِدَاءً ۚ صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ گونگے، بہرے کہہ کر کس سے مراد لیا گیا ہے
کفّار
عرب
مومنین