Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

157
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 8 years ago
Close

S.Baqarah ayah 153-162

Question 1 of 5

1

دو چیزیں انسان کے نفس پر بھاری ہیں۔۔

Select one of the following:

  • بھوک اور پیاس

  • تنقید اور نصیحت

  • نیند اور تھکن

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ کی نعمت ملنے پر کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • انجوائے کرنا چاہیئے

  • ذکر اور شکر کرنا چاہیئے

  • دوسروں سے اس کا ذکر کرنا چاہیئے

Explanation

Question 3 of 5

1

امتحان کا مقصد کیا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • ایک کلاس سے دوسری کلاس میں جانا

  • کسی کی قابلیت اور سنجیدگی کا پتہ لگانا

  • ڈگری لے کر اچھی جاب تلاش کرنا

Explanation

Question 4 of 5

1

بیّنات‘ کھول کھول کر بیان کرنے کو کہتے ہیں ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 5 of 5

1

غزوہ احزاب کو احزاب کیوں کہا جاتا ہے۔

Select one of the following:

  • کیونکہ اس میں احزاب کے قبیلے نے شرکت کی تھی

  • کیونکہ سب مسلمانوں نے مل کر مشرکین کا مقابلہ کیا تھا

  • کیونکہ مختلف گروہوں نے مل کر نبیﷺ کے خلاف جنگ کی تھی۔

Explanation