قست كا روٹ ق و س ہے
خشيت ایسے خوف کو کہتے ہیں ۔۔۔
جس میں دہشت ہو
جس میں بناوٹ ہو
جس میں تعظیم شامل ہو
دل جب سخت ہوجائے تو ۔۔۔
ٹوٹ جاتا ہے
ذہنی توازن بگڑ جا تا ہے
اس پر مہر لگ جاتی ہے
نہ خیر اندر جاتی ہے نہ باہر آتی ہے
کلام اللہ میں تحریف دو طرح کی ہوتی ہے
عربی اور اردو
لفظی اور معنوی
دینی اور دنیاوی
قیامت کے دن کس کس اچھے اعمال آپ کے حق میں جائیں گے
والدین کے
کسی کے بھی نہیں
گہرے دوستوں کے