Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

238
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 8 years ago
Close

S.Baqarah ayah 17- 20

Question 1 of 5

1

اصابعهم کےمعنی ہیں۔۔۔

Select one of the following:

  • هیڈفون

  • روئی

  • انگلیاں

Explanation

Question 2 of 5

1

صاعقه کس طرح کی بجلی ہے

Select one of the following:

  • جو سب کچھ جلا ڈالے

  • جو دل پر گرتی ہے

  • هوش و حواس گم کر دینے والی بجلی

Explanation

Question 3 of 5

1

منافقین کو کافرین کیوں کہا گیا

Select one of the following:

  • وہ کافروں سے ہمدردی رکھتے ہیں

  • وه کفر سے زیادہ قریب تھے

  • وه کافروں سے شادیاں کرتے ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

االلہ تعالی انسانوں میں کیا دیکھتے ہیں

Select one or more of the following:

  • ان کی شکلیں

  • ان کے اعمال

  • ان کے اموال

  • ان کے دل

Explanation

Question 5 of 5

1

منافقین کس لئے مسلمان کہلانا چاہتے تھے

Select one of the following:

  • مسلمانوں کو فائدہ دینے کے لئے

  • دنیاوی مفاد کے لئے

  • اسلام کی خدمت کے لئے

Explanation