Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

87
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 102-111

Question 1 of 5

1

اس آیت میں ہمارے لئے کیا پیغام ہے
{وَكَأَيِّن مِّن ءَايَةٍ فِى السَّمَـوَتِ وَالاٌّرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ}

Select one or more of the following:

  • ہمیں الله کی نشانیوں کو دیکھنا چاہیئے، چاہے ان پر غور کریں یا نہ کریں

  • غور اور فکر کے بغیر بھی انسان الله سے محبّت کر سکتا ہے

  • ہمارے آس پاس الله کی بہت سی نشانیاں ہیں مگر ہم غورنہیں کرتے

  • الله کی تخلیق کو دیکھنا چاہیئے اور غور کرنا چاہیئے تاکہ ہمیں الله سے اور محبّت ہو

Explanation

Question 2 of 5

1

جو لوگ الله کی عظمت کو نہیں پہچانتے۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • ان کا فوکس الله کی رضا پہ ہوتا ہے

  • وہ بھٹکے ہوئے ہیں اور شرک کرتے ہیں

  • وہ زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

دین کا کام کرنے کے لئے کیا ضروری ہے۔۔۔
کونسا جواب درست نہیں ہے؟

Select one or more of the following:

  • سچا یقین کہ جو میں کر رہی ہوں صحیح کر رہی ہوں

  • میرا مقصد صرف سب کو الله سے جوڑنا ہے

  • لوگوں کو اپنے اچھا ہونے کے بارے میں یقین دلانا

  • دل کی روشنی اور ہر خیر اور شر کا فرق جاننا

Explanation

Question 4 of 5

1

ہے criteria أُدْعُو إِلَى اللہ کا کیا

Select one of the following:

  • جینا اور مرنا صرف اللہ کے لئے ہو

  • خود پسند اور اپنے ذات کو چاہنے والا

  • دوسروں کا سہارا لینے والا ہو

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ کی کتاب ہدایت کے ساتھ رحمت کس کے لئے بنتی ہے

Select one of the following:

  • جو اسکی راہ نمائی قبول کرنے سے انکار کر دے

  • جو اللہ کی کتاب کو ہدایت سمجھ کر اپنالے

  • جو اسے محض جاننے کے لئے پڑھ لے

Explanation