Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

90
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 63-73

Question 1 of 5

1

بندہِ مومن کی گفتگو کا امتیازی عنصر کیا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • مرعوب کرنے والے الفاظ

  • زبان پہ زبردست عبور

  • اللہ کا تذکرہ عام باتوں میں بھی

Explanation

Question 2 of 5

1

یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کو مختلف دروازوں سے نئے شہر میں داخلے کا کیوں کہا

Select one of the following:

  • تاکہ وہ پکڑے نہ جائیں

  • بطور تدبیر کہ نظر نہ لگ جائے

  • تاکہ پورا شہر دیکھ لے

Explanation

Question 3 of 5

1

پیغمبروں کا علم کیسا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • لا محدود

  • اپنے زمانے کا غیب جانتے ہیں

  • محدود

Explanation

Question 4 of 5

1

نظر لگنے کی کیا حقیقت ہے

Select one of the following:

  • نظر لگنا بر حق یے

  • محض کم علم لوگوں کا خیال ہے

  • صرف گناہگاروں کولگتی ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

کسی چیز کو دیکھ کر، سن کر بہت اچھا لگے تو کیا کہنا چاہیئے

Select one of the following:

  • واہ واہ

  • چشم بد دور

  • ماشاء اللہ بارک اللہ

Explanation