Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

185
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 10-21

Question 1 of 5

1

عام قصے کہانیوں اور قرآن کے قصے میں کیا فرق ہے

Select one of the following:

  • قرآن کے قصے حیران کن ہوتے ہیں

  • قرآن کے قصوں میں ہر تفصیل ہوتی ہے

  • مختصر الفاظ میں سبق اور عبرت آمیز بات بیان ہوتی ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

سیارۃ‘ کے کیا معنی ہیں ’

Select one of the following:

  • قافلہ

  • سیر کرنا

  • نہایت چمکدار ستارہ

Explanation

Question 3 of 5

1

یوسفؑ کو کس طرح کے کنویں میں پھینکا گیا

Select one of the following:

  • ویران بغیر منڈیر کا کنواں

  • مصروف کنواں

  • پانی سے بھرا ہوا کنواں

Explanation

Question 4 of 5

1

اخوانِ یوسف کا اپنے والد سے بات کرنے کا انداز کیسا تھا

Select one of the following:

  • مزاحیہ اور چالاک

  • مؤدبانہ

  • الزامی

Explanation

Question 5 of 5

1

کس بات پہ بڑا ناز تھا برادرانِ یوسف کو

Select one of the following:

  • اپنے مال پر

  • نبی کی اولاد ہونے پر

  • اپنے ’ جتھہ‘ ہونے پر

Explanation