Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

677
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah1-5

Question 1 of 5

1

کہاں ہے original copy قرآن کریم کی

Select one of the following:

  • آسمانِ دنیا پہ

  • فرشتوں کے پاس

  • لوحِ محفوظ میں

Explanation

Question 2 of 5

1

یہ کتاب یعنی قرآن مجید کیوں بھیجا گیا

Select one of the following:

  • ثواب اور تلاوت کے لئے

  • کافروں کو ڈرانے کے لئے

  • ہدایت یعنی زندگی گذارنے کے مطلوب طریقے کی راہنمائی کے لئے

Explanation

Question 3 of 5

1

تقوٰی کیا ہے

Select one of the following:

  • تقوٰی یہ ہے کہ اللہ کے عذاب سے ڈرتے ہوئے گناہوں سے بچے

  • تقوٰی بےچارگی اور شرمندگی کا نام

  • تقوٰی ذہنی خوف کی حالت کا نام

Explanation

Question 4 of 5

1

تقوٰی کی پہلی علامت کیا ہے

Select one of the following:

  • ایمان بالغیب

  • گناہوں سے بے حس ہوجانا

  • روتے رہنا

Explanation

Question 5 of 5

1

فلاح کس کامیابی کو کہتے ہیں

Select one of the following:

  • صرف دعاؤں کے بھروسے پر کامیانی کی امید

  • محنت مشقت کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی

  • اچانک ملنے والی کامیابی

Explanation