Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1335
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_ al-Fatihah Word Analysis

Question 1 of 5

1

الفاتحة‘ کا رُوٹ کون سے حروف ہیں ’

Select one of the following:

  • ف ا ت

  • ف ت ه

  • ف ت ح

Explanation

Question 2 of 5

1

حمد‘ دراصل کیا ہے’

Select one of the following:

  • کسی کا احسان ماننا

  • کسی کی مبالغہ آمیز تعریف

  • تعفریف اور شکر کا گہرا دلی احساس

Explanation

Question 3 of 5

1

یوم‘ کے لفظ سے دراصل کون سا وقت مراد ہے ’

Select one of the following:

  • فجر سے رات تک

  • مغرب کے وقت سے اگلے دن مغرب تک

  • صبح سے شام تک

Explanation

Question 4 of 5

1

عبادت‘ دراصل کن دو چیزوں کا مجموعہ ہے’

Select one of the following:

  • غلامی اور عاجزی

  • انتہائی عاجزی اور انتہائی محبت

  • محبت خوف اور محبت

Explanation

Question 5 of 5

1

اھدنا‘ میں ہدایت کے لفظ سے کیا معنی سمجھنا چاہیئے’

Select one of the following:

  • آسان راستے کی طرف نشاندہی

  • دین کے لئے محبت اور آسانی سے عمل کرانا

  • لطف و مہربانی کے ساتھ راہنمائی یوں کہ منزل تک پہنچایا جائے

Explanation