Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

961
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 4

Question 1 of 5

1

۱۔ جو لوگوں کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہے اس کو کیا ملتا ہے؟

Select one of the following:

  • ۔ فرشتے اور تمام لوگ اس کے لئے رحم کی د عائیں کرتے ہیں

  • ۔ لوگوں میں اسکی نیکی کی شہرت ہوجاتی ہے

  • ۔ لوگوں سے تحفے تحائف ملنے لگتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

مومن کے گھروں میں بہترین گھر کونسا ہے؟

Select one of the following:

  • ۔ جس میں عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو

  • ۔ جس میں ملازموں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو

  • ۔ جس گھر میں یتیم کے ساتھ اچھا سلوک ہو تا ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

۳۔ شب قدر کی دعا کونسی ہے؟

Select one of the following:

  • اللهم انك عفو تحب العفو فاعف عنى

  • اللهم حاسبنى حسابا يسيرا

  • اللهم فقهنى فى الدين

Explanation

Question 4 of 5

1

۔ حضرت ابن عباس ؓ کے قول کے مطابق کون اسفل سافلین‌/ ارزل العمر کی طرف نہیں لوٹایا جاتا؟

Select one of the following:

  • ۔ جو کثرت سے قرآن پڑہتا ہے

  • ۔ جو کثرت سے روزے رکھتاہے

  • ۔ جو یتیم کی پرورش کرتا ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

۔ پہلی وحی کونسی تھی؟

Select one of the following:

  • ۔ سورۃ الفاتحہ کی ابتدائی آیات

  • ۔ سورۃ المدثر کی ابتدائی آیات

  • ۔ سورۃ العلق کی ابتدائی آیات

Explanation