Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

992
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 2

Question 1 of 5

1

مومن کے لئے قیامت کے دن کی مقدار کتنی ہوگی

Select one of the following:

  • فرض نماز کے پڑھنے کے وقت کے برابر یا آدھا دن

  • پچاس ہزار سال کے برابر

  • پانچ گھنٹوں کے برابر

Explanation

Question 2 of 5

1

علیین کیا ہے

Select one of the following:

  • برے لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ

  • نیک لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ

  • شہیدوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ

Explanation

Question 3 of 5

1

نامہء اعمال بائیں ہاتھ میں دیئے جانے والوں کا جرم کیا تھا ‌

Select one of the following:

  • وہ اپنے گھر والوں میں مگن رہتے اور الله تعالی کی نافرمانی کرتے تھے

  • وہ اپنے گھر والوں سے ڈرتے اور اللہ تعالی سے بھی ڈرتے تھے

  • اپنے گھر والوں سے ہنسی مذاق کرتے اور جب عبادت کا وقت ہوتا تو عبادت کرتے

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ تعالی کے خوبصورت نام الودود کا کیا مطلب ہے

Select one of the following:

  • بہت ذیاده قریب

  • بہت رزق دینے والا

  • بہت محبت کرنے والا

Explanation

Question 5 of 5

1

۵۔ نبیﷺ جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں کونسی دو سورتوں کی تلاوت فرماتے ہیں

Select one of the following:

  • ۔ سورة الفجر اور الاعلیٰ

  • ۔ سورۃ الفجر اور الغاشیہ

  • ۔ سورۃ الاعلیٰ اورالغاشیہ

Explanation