Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1148
1
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 4

Question 1 of 5

1

دوزخ پر کتنے کارکن‌/فرشتے مامور ہیں

Select one of the following:

  • سترہ

  • پندرہ

  • انیس

Explanation

Question 2 of 5

1

جو نماز پڑھے بغیر سوجاتا ہے اس کا کیا انجام ہوگا

Select one of the following:

  • اس کے گلے میں طوق ڈالا جائے گا

  • اس کا سر کچلا جائے گا

  • ۔ وہ جہنم کے سب سے نچلے درجے میں گرا دیا جائے گا

Explanation

Question 3 of 5

1

قیامت کے دن کس کا چہرہ تروتازہ ہوگا

Select one of the following:

  • ۔ جو یتیم کی کفالت کرتا ہے

  • ۔ جو زکوٰۃ دیتا ہے

  • ۔ جو نمازوں کی پابندی کرتا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

سلسبیل کیا ہے

Select one of the following:

  • ۔ جنت میں جاری شراب کا ایک چشمہ ہے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی

  • ۔ حوض کوثر کا دوسرا نام ہے

  • ۔ جنت میں جاری شراب کا ایک چشمہ ہے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی

Explanation

Question 5 of 5

1

وہ کونسی سب سے آخری سورۃ ہے جونبیﷺ نے اپنی وفات سے پہلے نماز مغرب میں پڑھائی تھی

Select one of the following:

  • ۔ سورۃ المزمل

  • ۔ سورۃ المدثر

  • ۔ سورۃ المرسلات

Explanation