Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1046
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 22 Part 4

Question 1 of 5

1

۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام کے کتنے پر ہیں اور ان سے کیا جھڑتا ہے؟

Select one of the following:

  • چھ سو پر ہیں اور ان سے موتی اور ہیرے جھڑتے ہیں

  • سات سو اوران سے موتی اور یاقوت جھڑتے ہیں

  • چھ سو پر ہیں اور ان سے موتی اور یاقوت جھڑتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

۔ اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں میں سے کون اس سے ڈرتا ہے؟

Select one of the following:

  • اعلیٰ اخلاق والے بندے ڈرتے ہیں

  • مال والے بندے ڈرتے ہیں

  • علم والے بندے ڈرتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

حامل قرآن

Select one or more of the following:

  • ہر ایک کو بڑے فخر سے اپنے قرآن کے علم کے بارے میں بتاتا ہے

  • راتوں کو قرآن پڑھتا ہے جب لوگ سوتے ہیں

  • خشوع کرتا ہے کم گو اوربردبار ہوتاہے

  • ہر وقت خوش رہتا ہے اورمحفلوں میں خوب ہلہ گلہ کرتاہے

Explanation

Question 4 of 5

1

مومن کو اصل غم کس بات کا ہوتاہے؟

Select one of the following:

  • ۔ آخرت /قیامت کے دن کیا ہوگا

  • دنیا میں دین کو کمائی کا ذریعہ کیوں نہیں بنایا

  • دنیا میں سب لوگ اس کی عزت کیوں نہیں کرتے

Explanation

Question 5 of 5

1

جب کوئی وضوکر کے مسجد کی طرف جاتا ہے تو

Select one of the following:

  • ۔ لوگوں میں نیک اور نمازی مشہور ہوجاتاہے

  • ۔ آتے اور واپس جاتے ہوئے ہر قدم پر نیکیاں ملتی ہیں اور برائیاں مٹتی ہیں

  • آتے ہوئے نیکیاں ملتی ہیں اور جاتے ہوئے برائیاں مٹتی ہیں

Explanation