خواتین کو کس طرح گھر سے نکلناچاہیئے
سنجیدگی، سادگی، حیا اور پردے کا خیال رکھنا چاہیئے
ناز و انداز سے نکلنا چاہیئے کیونکہ آخر وہ عورتیں ہیں
میک اپ اور جدید تراش و خراش کا لباس زیب تن کرنا چاہیئے
تبرُّ ج سے کیا مراد ہے
پردے کا اہتمام کرنا
نمایاں ہوکر زیب وزینت کے ساتھ سامنے آنا
۔ ناز و انداز کےساتھ چلنا
نظریں نیچی رکھنا
کون سی ام المؤمنین کا نکاح خود اللہ سبحانہ تعالٰی نے آسمانوں پر کیا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا
حضرت زینب رضی اللہ عنھا
نبیﷺ کے منہ بولے بیٹے کا کیا نام تھا
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
حضرت طلحہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ