Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1105
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 4

Question 1 of 5

1

پیر اور جمعرات کو اللہ سبحانہ کے سامنے اعمال پیش ہوتے ہیں تو کن لوگوں کا معاملہ معافی کے لئے موخر کر دیا جاتا ہے؟

Select one of the following:

  • بے نمازی

  • جھوٹ بولنے والے

  • دو باہم لڑے ہوئے یا دشمنی رکھنے والے

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ سے دعا مانگتے وقت کن دو کیفیتوں کی موجودگی پسندیدہ ہے

Select one of the following:

  • رنج وغم

  • خوف وطمع

  • مایوسی اور امید

Explanation

Question 3 of 5

1

اپنے باپ کے علاوہ دوسرے شخص کی طرف اپنے کو منسوب کیا جا سکتا ہے

Select one of the following:

  • اگر وہ بے سہارا ہو

  • کچھ حالات میں جائز ہے

  • ایسے شخص پر جنت حرام ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

اس سورۃ میں تیز تیز زبانیں چلانے کی خصوصیت کن لوگوں کی بتائی گئی ہے

Select one of the following:

  • منافقوں کی

  • بہادروں کی

  • کفار کی

Explanation

Question 5 of 5

1

رسولﷺ کی ذات میں کس شخص کے لے بہترین نمونہ ہے؟

Select one of the following:

  • جو راھبانہ مزاج رکھتا اور دنیا سے الگ تھلگ رہتا ہے

  • جو روزے رکھتا اور تقوی والی زندگی گذارتا ہے

  • جو آخرت کے ساتھ دنیا کی بھی فکر کرتا ہو

Explanation