Al Huda Canada
Quiz by , created 9 months ago

ارکان عمرہ: طواف ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Pillars of Umrah: Tawaf https://t.me/umrah1445/46 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445

113
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada 9 months ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada 9 months ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada 9 months ago
Close

Lesson Three - ارکان عمرہ: طواف

Question 1 of 5

1

جو شخص بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئےايک قدم بھی اٹھاتا يا رکھتاہےاس پراس کے لئے______ نيکياں لکھی جاتی ہيں
اس کے____ گناہ مٹائے جاتے ہيں اوراس کے _____ درجات بلند کيے جاتے ہيں۔

Select one of the following:

  • دس

  • تین

  • بارہ

  • پانچ

Explanation

Question 2 of 5

1

قيامت کے دن يہ ________ اس طرح آئے گا کہ اس کی دوآنکھیں ہوں گی جن سے يہ دیکھتا ہوگا اور ايک زبان ہوگی جس سے يہ بولتا ہوگا اور اس شخص کے حق ميں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ بوسہ ديا ہوگا۔

Select one of the following:

  • حجر اسود

  • رکن یمانی

  • مقام ابراہیم

Explanation

Question 3 of 5

1

رکن يمانی اور حجر اسود کے درميا ن کی دعا

Select one of the following:

  •  رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

  • أللّهُـمَّ اغْفِـرْ لي وَارْحَمْـني وَأَلْحِقْـني بِالرَّفـيقِ الأّعْلـى

  • لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔

  • اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ

Explanation

Question 4 of 5

-
2

طواف کے دوران ممنوع کام

(Hint:5)

Select one or more of the following:

  • دھکم پیل کرنا

  • بلا ضرورت گفتگو کرنا

  • عورتوں کے لیے طواف میں دوڑنا

  • مردوں کے لیے طواف میں دوڑنا

  • لوگوں کے لئے تکليف کا باعث بننا

  • بلا ضرورت دوسروں کا ہاتھ پکڑ کر طواف کرنا

  • کعبہ کو دیکھنا

Explanation

Question 5 of 5

1

کسی دوسرے انسان کی طرف سے_________ کرنا جائز نہیں

Select one of the following:

  • نفلی طواف

  • حج

  • عمرہ

Explanation