Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created 12 months ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 36, created by Alhuda Whatsapp Courses on 19/07/2023.

455
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses 12 months ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 36

Question 1 of 5

1

سبابہ کیا ہے؟

Select one of the following:

  • شھادت کی انگلی

  • ہاتھ

  • درمیانی انگلی

Explanation

Question 2 of 5

1

انگلی اٹھانے کی کیا فضیلت ہے؟

Select one of the following:

  • درجہ بلند ہوتا ہے

  • گناہ معاف ہوتے ہیں

  • شفاعت حاصل ہوگی

Explanation

Question 3 of 5

1

درود کی کیا اہمیت ہے؟

Select one of the following:

  • دعا روک دی جاتی ہے حتی کہ درود پڑھا جائے

  • درود کے بغیر بھی نماز ہو جائے گی مگر پڑھنا سنت ہے

  • دوسروں کے لیے دعا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

نماز میں درود کب پڑھ سکتے ہیں؟

Select one of the following:

  • دونوں تشھد کے بعد

  • آخری تشہد کے بعد

  • پہلے تشہد کے بعد

Explanation

Question 5 of 5

1

تشھد میں انگلی سے کیسے اشارہ کریں ؟

چار طریقے چنیں

Select one or more of the following:

  • انگوٹھے اور درمیانی انگلی سے حلقہ بنانا

  • تمام انگلیاں بند کر کہ شھادت کی انگلی سے اشارہ کرنا

  • انگوٹھا درمیانی انگلی کے اوپر ہو اور باقی انگلیاں بند ہوں سوائے شھادت کی انگلی کے

  • انگوٹھا شھادت کی انگلی کی جڑ پر ہو

  • تمام انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا

  • تمام ہاتھ کو حرکت دیں گے

Explanation