Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 32, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/06/2023.

354
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 32

Question 1 of 5

1

سجدے میں گناہوں کا کیا ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • گناہ جھڑ جاتے ہیں

  • گناہ جل جاتے ہیں

  • کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

بیٹھ کر نماز پڑھنے والےکا سجدہ کیسا ہو؟

Select one of the following:

  • جہاں تک سر آسانی سے جھک جائے

  • کسی بھی حال میں زمین پر سجدہ کرنا ہوگا

  • کسی لکڑی یا ٹیبل پر سر لگا لیں

Explanation

Question 3 of 5

1

کیا قرانی دعائیں سجدے میں پڑھ سکتے ہیں؟

Select one of the following:

  • جی ہاں

  • جی نہیں

  • اگر مسنون دعائیں نہ آتی ہوں

Explanation

Question 4 of 5

1

نماز کے دوران اگر بچہ آپ کے اوپر چڑھ جائے تو کیا کریں؟

Select one of the following:

  • سجدہ لمبا کر لیں

  • بچہ کو فورا اتار دیں

  • فورا کھڑے ہو جائیں

Explanation

Question 5 of 5

1

کیا اپنی زبان میں دعا مانگ سکتے ہیں؟

دو جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • سجدے میں جائز ہے اگر عربی میں کچھ نہ آتا ہو

  • نماز کے بعد اپنی زبان میں دعا مانگنا زیادہ بہتر ہے

  • جی ہر حال میں مانگ سکتے ہیں

Explanation