Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 33, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/06/2023.

305
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 33

Question 1 of 5

1

مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟

Select one of the following:

  • سوائے ستر کے معاملے کے کوئی فرق نہیں

  • عورت ستر کی خاطر سجدے میں رانوں کو پیٹ پر لگائیں

  • بالکل کوئی فرق نہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کو کیا کہتے ہیں؟

Select one of the following:

  • جلسہ

  • قومہ

  • تورک

Explanation

Question 3 of 5

1

کیا دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا لازمی ہے؟

Select one of the following:

  • جی

  • نہیں

  • مرضی ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

دو سجدوں کے درمیان بیٹھ کر کیا کہیں ؟

Select one of the following:

  • رب اغفرلی رب اغفرلی

  • کچھ نہیں خاموش رہیں

  • سبحان ربی الاعلی

Explanation

Question 5 of 5

1

دو سجدوں کے درمیان کس طرح بیٹھیں گے؟

Select one of the following:

  • اپنی بائیں ران پر بیٹھیں اور آپ کا دایاں پاؤں کھڑا ہو

  • ایڑیوں پر بیٹھیں

  • چار زانوں ہو کر بیٹھیں

  • جیسے مرضی ہو بیٹھ جائیں

Explanation