Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 29, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/06/2023.

428
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 29

Question 1 of 5

1

رکوع سے اٹھتے ہوئے کیا کہیں؟

Select one of the following:

  • سمع اللہ لمن حمدہ

  • ربنا و لك الحمد

  • سبحان ربي العظيم

  • اللہ اکبر

Explanation

Question 2 of 5

1

سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہوئے کیا کرنا ہے؟

Select one of the following:

  • رفع الیدین

  • کھڑے ہوجائیں

  • سجدے میں جائیں

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ کس نماز کی طرف نہیں دیکھتا؟

Select one of the following:

  • جو رکوع کے دوران بلا عذر سیدھا نہ کھڑا ہو

  • جس میں سجدہ اور رکوع مکمل نہ ہوں

  • جو اطمینان سے نہ پڑھی جائے

Explanation

Question 4 of 5

1

کس کلمے کے کہنے پر 30 سے زیادہ فرشتے لپکے؟

Select one of the following:

  • حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ

  • سمع اللہ لمن حمدہ

  • اللہ اکبر

  • ربنا لک الحمد ملأ السماوات والأرض وملأ ما شئت من شيء

Explanation

Question 5 of 5

1

رکوع کے بعد کیسے کھڑے ہوں؟

چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • رفع الیدین کریں

  • امام پہلے کھڑا ہو

  • سمع اللہ لمن حمدہ کہیں

  • اطمینان سے اور پوری طرح سیدھے کھڑے ہوں

  • ہاتھ نہ اٹھائیں

  • جلدی کھڑے ہوکر فورا سجدے میں جائیں

Explanation