Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 24, created by Alhuda Whatsapp Courses on 20/06/2023.

450
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 24

Question 1 of 5

1

سری نماز کون سی ہوتی ہے؟

Select one of the following:

  • جس میں تلاوت خاموشی سے کی جائے

  • جس میں تلاوت اونچی آواز سے کی جائے

  • جس میں لمبی تلاوت سے کی جائے

Explanation

Question 2 of 5

1

نماز میں تین آیات کی قراءت __________ سے بہتر ہے

Select one of the following:

  • تین موٹی حاملہ اونٹنیوں

  • اولاد اور مال

  • ایک جنگی گھوڑے

Explanation

Question 3 of 5

1

فجر کی نماز کی قراء ت کیسی ہونی چاہیے؟

Select one of the following:

  • ساٹھ سے سو آیات
    60-100

  • ایک ہزار آیات
    1000

  • ستر سے دو سو آیات
    70-200

Explanation

Question 4 of 5

1

کونسی تلاوت افضل ہے؟

Select one of the following:

  • نماز کے دوران

  • نماز سے پہلے

  • نماز کے بعد

Explanation

Question 5 of 5

1

فجر کی نماز میں کون سی سورتوں کی قراءت مسنون ہے؟

چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • الروم

  • الزلزال

  • ق

  • الصافات

  • البقرة

  • الکھف

Explanation