Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 17, created by Alhuda Whatsapp Courses on 09/06/2023.

728
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 17

Question 1 of 5

1

اشھد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له و اشھد ان محمدا عبده ورسوله / اشھد ان لا اله الا الله و ان محمدا عبد الله ورسوله

وضو کے بعد، اس دعا کی کیا فضیلت ہے ؟

دو جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • جنت واجب ہوجاتی ہے

  • جنت کے 8 دروازے کھل جاتے ہیں

  • فرشتے مغفرت کی دعا کرتے ہیں

  • سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

سبحانک اللھم و بحمدک اشھد ان لا اله الا انت استغفرك وأتوب إليك

اس دعا کی کیا فضیلت ہے؟

Select one of the following:

  • ورق پر لکھ دیا جاتا ہے اور مہر لگا کر رکھ دیا جاتا ہے اور قیامت مہر نہیں کھلتی

  • جنت واجب ہو جاتی ہے

  • سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

اگر درھم برابر کچھ اعضاء خشک رہ جائیں اور نماز پڑھ لی تو کیا کریں؟

Select one of the following:

  • دوبارہ وضو کرکے نماز ادا کریں

  • نماز ہو گئی پر دوبارہ وضو کر لیں

  • کوئی فرق نہیں پڑتا

Explanation

Question 4 of 5

1

اگر اعضاء وضو ابھی گیلے ہوں اور آپ ایک خشک جگہ محسوس کریں تو کیا کرنا چاہیے؟

Select one of the following:

  • صرف اتنی جگہ دھو لیں

  • پورا وضو دوبارہ کرلیں

  • یہ وہم ہے اس کو چھوڑ دیں

Explanation

Question 5 of 5

1

وضو کے احکامات کے بارے میں صحیح جملے چنیں

چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • اگر وضو ٹوٹنے کا وہم ہو تو نماز نہ توڑیں

  • اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

  • ایک وضو سے کئی نمازیں ادا ہو سکتی ہیں

  • اگر کپڑے کے ساتھ شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائےتو وضو نہیں ٹوٹے گا

  • زخم سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

  • حجامہ کرانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

Explanation