Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 8, created by Alhuda Whatsapp Courses on 15/05/2023.

882
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 8

Question 1 of 5

1

نماز کس کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے؟

Select one of the following:

  • اللہ سے محبت کرنے والوں کی

  • نماز میں دیھان دینے والے

  • صدقہ کرنے والے

Explanation

Question 2 of 5

1

نماز میں کون انگاروں پر کھڑا ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • غافل

  • منافق

  • کافر

Explanation

Question 3 of 5

1

انسان کے جسم کے کس حصے پر آگ حرام ہوگی؟

Select one of the following:

  • سجدوں کے نشان کی جگہ پر

  • چہرے پر

  • شھادت کی انگلی پر

Explanation

Question 4 of 5

1

جنت کے بالا خانوں کے لیے تہجد کے علاوہ کونسے دو اعمال ضروری ہیں

Select one of the following:

  • اچھی بات کرنا اور کھانا کھلا نا

  • زکاة دینا اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک

  • بیمار کی عیادت اور حج

Explanation

Question 5 of 5

1

نماز کے کونسے فوائد ہیں

کوئی پانچ جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • رزق

  • فقر کی دوری

  • دل کی بے نیازی

  • صحت اور تندرستی

  • بیماری سے شفا

  • اولاد کے مال میں اضافہ

  • گھر والوں کی نیکی کی طرف رغبت

Explanation