Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 1, created by Alhuda Whatsapp Courses on 03/05/2023.

2812
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 1

Question 1 of 5

1

اس کورس کا نصب العین کون سی آیت ہے؟

درج ذیل میں سے ایک کو منتخب کریں

Select one of the following:

  • وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِیَعْبُدُوا اللَّہَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ حُنَفَاء وَیُقِیْمُوا الصَّلَاۃَ وَیُؤْتُوا الزَّکَاۃَ وَذَلِکَ دِیْنُ الْقَیِّمَۃِ

  • وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِیَعْبُدُونِ٭مَا أُرِیْدُ مِنْہُم مِّن رِّزْقٍ وَمَا أُرِیْدُ أَن یُطْعِمُون٭إِنَّ اللَّہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ

  • وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِہِ نَفْسُہُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَیْْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ

Explanation

Question 2 of 5

1

یہ دعا کن صحابی کی ہے

اللھم اجعل عملی کلہ صالحاً، واجعلہ لوجھک خالصاً ولا تجعل لاحدفیہ شیئاً

(اے اللہ!میرے سارے عمل کو نیک بنادے اور اسے اپنے لیے خالص کردے اور کسی اور کے لیے اس میں سے کچھ بھی نہ رکھ)

Select one of the following:

  • عمر رضی اللہ عنہ

  • ابوبکر رضی اللہ عنہ

  • عثمان رضی اللہ عنہ

  • علی رضی اللہ عنہ

Explanation

Question 3 of 5

1

اچھی نیت سے ________ بھی عبادات بن جاتی ھیں

Select one of the following:

  • عادات

  • صالحات

  • سئیات

  • بدعات

Explanation

Question 4 of 5

1

جو ثواب اور شہرت چاہتا ہے اسے کیا ملے گا؟
(اشارہ: آڈیو میں حدیث کا حوالہ دیا گیا ہے)

Select one of the following:

  • کچھ نہیں ملے گا

  • اجر ملے گا

  • آدھا اجر ملے گا

  • جنت

Explanation

Question 5 of 5

1

دجال سے بھی بدتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • نماز میں دکھاوا ہے

  • یاجوج اور ماجوج ہیں

  • دولت ہے

  • فرعون اور ہامان ہیں

Explanation