Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

15
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

S. al Muddathir

Question 1 of 5

1

سورۃ المدثر میں ’ قم‘ کہہ کر آپؐ کو کیا حکم دیا جا رہا ہے

Select one of the following:

  • قیام الیل

  • دعوت الی اللہ

  • خبردار کرنے کا

Explanation

Question 2 of 5

1

رجز سے مراد۔۔

Select one of the following:

  • بتوں کی گندگی

  • حسی اور معنوی گندگی

  • دونوں جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

وحید ابن والوحید کس کی کنیت ہے

Select one of the following:

  • ابوجہل

  • ولید بن مغیرہ

  • ابو لہب

Explanation

Question 4 of 5

1

صعود۔۔۔۔

Select one of the following:

  • جہنمیوں کے پانی پینے کی جگہ

  • جہنم کا پہاڑ جس پر جہنمیوں کو چڑھایا جائے گا

  • جہنم کے درخت کا نام

Explanation

Question 5 of 5

1

آیت نمبر 31 میں ذکرٰی للبشر سے مراد۔۔

Select one of the following:

  • قیامت کا دن

  • جہنم کی آگ

  • قرآن مجید

Explanation