Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh of Fasting Quiz 7, created by Alhuda Whatsapp Courses on 03/04/2023.

452
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Fasting Quiz 7

Question 1 of 5

1

مسنون اعتکاف _________ دنوں کا ہوتا ہے۔

Select one of the following:

  • دس دن

  • اٹھارہ دن

  • تین دن

  • ایک دن

  • اسکی کوئی حد نہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

عورتوں کو مسجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 3 of 5

1

لیلۃ القدر ______________ سے بہتر ہے اور جو اس سے محروم ہو جائے وہ بڑا بدبخت ہے۔

Select one of the following:

  • ہزار مہینوں

  • سو مہینوں

  • ساٹھ سال

  • دس مہینوں

  • دس سال

Explanation

Question 4 of 5

1

لیلۃ القدر کی مسنون دعا ______________ ہے۔

Select one of the following:

  • اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

  • وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ

  • اللَّهُمَّ إِنِّي أَسأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي

  • اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا ، وَ بَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَ بَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا ، وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا

Explanation

Question 5 of 5

1

لیلۃ القدر کو رمضان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راتوں میں تلاش کرنا چاہیے۔

Select one of the following:

  • آخری عشرے کی تمام طاق (21-23-25-27-29)

  • آخری عشرے کی تمام جفت (22-24-26-28-30)

  • ستائسویں 27

  • 25 پچیسویں

  • طاق راتوں میں جس دوران بارش ہو

Explanation