Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

37
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

S. Nuh

Question 1 of 5

1

اولوالعظم پیغمبر کتنے ہیں؟

Select one of the following:

  • 4

  • 6

  • 5

Explanation

Question 2 of 5

1

رسولوں نے دین کے بنیادی عقائد کیا سکھائے تھے؟

Select one of the following:

  • شریعت اسلام

  • روزے رکھنا

  • اللہ کی عبادت

Explanation

Question 3 of 5

1

دعوة کا بھرپور طریقہ کیا ہے؟

Select one of the following:

  • ندامت کے احساس سے نکلنا

  • جگہ جگہ جا کر دعوة کرنا

  • لوگوں کو رسول کی طرف بلانا

Explanation

Question 4 of 5

1

درود کا لفظی معنی کیا ہے؟

Select one of the following:

  • رسول کے لئے دعا کرنا

  • بہت دودھ دینے والی اونٹنی

  • درد بھری دعا کرنا

Explanation

Question 5 of 5

1

رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نماز میں کون سی دعا لازمی کرتے تھے؟

Select one of the following:

  • آگ سے پناہ مانگتے

  • بیماری سے پناہ مانگتے

  • شرک سے پناہ مانگتے

Explanation