Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh of Fasting Quiz 4, created by Alhuda Whatsapp Courses on 27/03/2023.

543
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Fasting Quiz 4

Question 1 of 5

1

اگر آپ رمضان میں سفر کر رہے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

Select one of the following:

  • یہ آپ پر ہے چاہیں تو روزہ رکھیں اور چاہیں تو چھوڑ دیں

  • روزہ نہ رکھیں کیونکہ سفر میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں

  • روزہ نہ رکھیں اور فدیہ دے دیں

  • روزہ رکھیں کیونکہ یہ فرض ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

اگر کوئی کسی دائمی مرض کی وجہ سے بالکل روزہ نہ رکھ سکیں تو وہ ایک روزے کا کتنا فدیہ دیں

Select one of the following:

  • مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا

  • مسکین کو دو نئے کپڑوں کے جوڑے لے دینا

  • مسکین کو ایک وقت کا کھانا کھلانا

  • مسکین کو دس ڈالر یا اس جتنی رقم دے دینا

Explanation

Question 3 of 5

1

اگر آپ کے خاندان میں کوئی فوت ہو جائے تو ان کے ذمے فرض روزے ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟

Select one of the following:

  • اس کے چھوڑے ہوئے روزوں کی قضاء کے لیے روزہ رکھیں

  • اس کی طرف سے فدیہ دے دیں

  • کچھ نہ کریں کیونکہ ابھی بہت دیر ہو چکی ہے۔

  • اس کے بارے میں کسی کو مت بتائیں کیونکہ یہ حیاء والی بات ہے۔

Explanation

Question 4 of 5

1

مندرجہ ذیل میں سے کون سے آپ کا روزہ نہیں ٹوٹتا؟

پانچ جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • مسواک کرنا

  • غسل کرنا

  • آنکھوں میں دوا ڈالنا

  • سالن چکھ کر تھوک دینا

  • خون کا عطیہ دینا

  • پانی کا صرف ایک گھونٹ پینا

Explanation

Question 5 of 5

1

سحری کھانے کے بعد بھی واجب غسل کیا جا سکتا ہے۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation