"الحاقّه" کا لفظی معنی کیا ہے؟
قیامت
بدلہ
آخرت
“قارعه" کا لفظی معنی کیا ہے؟
چمکنے والی
کھڑکھڑانے والی
آفت
خطا کس غلطی کو کہتے ہیں؟
جو غلطی نیت اور ارادے کے ساتھ کی جائے
جو غلطی بلا ارادہ کی جائے
جو غلطی دوسرے کے کہنے پر کی جائے
آیت ۱۴ میں اللہ نے پہاڑوں کا ذکر کیوں کیا ہے؟
اس لئے کے پہاڑ کی عظمت کو دیکھ کے ہمیں قیامت کا بڑا دن یاد آئے
اس لئے کے پہاڑ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے
اس لئے کے پہاڑ چڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے
آيه ۴۵ میں اللہ نے جاندار اور غیر جاندار دونوں کی قسم کیوں کھائی ہے؟
کیونکہ یہ ضروری ہیں
کیونکہ یہ ان سے ہمین فائدہ پہنچتا ہے
کیونکہ یہ قرآن کے حقائق ہیں