Al Huda Canada
Quiz by , created 11 months ago

alhudainstitute.ca

9
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada 11 months ago
Close

S.Taghabun

Question 1 of 5

1

یوم تغابن سے مراد کون سا دن ہے؟

Select one or more of the following:

  • خسارہ اور نقصان

  • ہار جیت کا دن

  • مظلوم ظالم سے اس کی نیکیاں لےگا

  • تمام درست ہیں

  • ان میں سے کوئی بھی درست نہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

کوئی مصیبت پہنچ نہیں سکتی ؟(11)

Select one of the following:

  • اللہ کےعلم کے بغیر

  • اللہ کی اجازت کے بغیر

  • اللہ کی اطاعت کے کاموں کے بعد

Explanation

Question 3 of 5

1

مال اور اولاد سراسر آزمائش ہیں کیا ان کو چھوڑ دینا چاہیے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 4 of 5

1

مال اور اولاد کی نعمت کو اللہ کی راہ استعمال کرنا ۔۔۔۔۔ کی کمائی ہے ؟

Select one of the following:

  • دنیا کی کمائی ہے

  • آخرت کی کمائی ہے

  • دنیا اور آخرت دونوں کی کمائی ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

فلاح کے لے کس صفت کا ہونا ضروری ہے

Select one of the following:

  • گناہ سے توبہ

  • شکرگزاری

  • نفس کی بخیلی سے محفوظ

Explanation