Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh Of Fasting Quiz 3, created by Alhuda Whatsapp Courses on 21/03/2023.

724
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh Of Fasting Quiz 3

Question 1 of 5

1

افطاری کے وقت کون سے دعا پڑھنی چاہئیے؟

Select one of the following:

  • ذھب الظماء وابتلت العروق وثبت الاجر ان شاء اللہ

  • بسم اللہ الرحمن الرحیم

  • الحمد للہ رب العالمين

  • اللھم انی لک صمت وعلی رزقك افطرت وبک امنت وعلیک توکلت

Explanation

Question 2 of 5

1

سحری کے وقت اذان دینا سنت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 3 of 5

1

اگر آپ نفلی روزہ رکھ رہے ہیں تو آپ۔۔۔۔۔

Select one or more of the following:

  • سحری نہیں چھوڑ سکتے

  • دوپہر سے پہلے کسی بھی وقت نیت کرسکتے ہیں

  • روزہ توڑ سکتے ہیں لیکن آپ کو اگلے دن روزہ رکھنا ہوگا

  • سحری سے پہلے نیت ضرور کرنی چاہئیے

  • کسی بھی معقول وجہ سے روزہ توڑ سکتے ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

نماز تراویح میں مسنون رکعات کی تعداد کتنی ہے

Select one of the following:

  • بارہ

  • بیس

  • آٹھ

  • پتہ نہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانے میں برکت ہے

Select one of the following:

  • سحری

  • ناشتہ

  • روزہ

  • رات کا کھانا

Explanation