Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

45
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah al Jumuah 1 -11

Question 1 of 5

1

.....نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کاروبار میں لگ جانا ہے

Select one of the following:

  • درست ہے

  • ضروری ہے

  • منع ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

اللّہ کی کتاب پر عمل نہ کرنے والوں اور اس کا حق ادا نہ کرنے والوں کو کس چیز سے تشبیہ دی جارہی ہے؟(05)

Select one of the following:

  • گدھے

  • مردہ جانور

  • بھٹکتا ہوا جانور جس کا کوئی مالک نہ ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

آیت کی رو سے کیا چیز کھیل اور تجارت سے بہتر ہے؟(11)

Select one of the following:

  • ثواب اور اجر

  • ریاکاری سے اجتناب کرنا

  • زیادہ مال کی حرص نہ رکھنا

Explanation

Question 4 of 5

1

نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کیا کرنا چاہیے ؟

Select one of the following:

  • اللّٰہ کافضل تلاش کرو

  • زمین پر پھیل جاؤ

  • بکثرت اللّٰہ کا ذکر کرو

  • ان میں سے کوئی بھی نہیں

  • پہلے تین درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

آیت کے مطابق ترتیب سے بتائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائضِ منصبی کیا تھے؟(02)
۔ سب سے پہلا فرض کیا ہے؟

Select one of the following:

  • لوگوں کا تزکیہ کرنا

  • لوگوں کو اللہ کی آیات پڑھ
    کر سنانا

  • حکمت کی تعلیم

Explanation