Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh Of Fasting Quiz 1, created by Alhuda Whatsapp Courses on 10/03/2023.

793
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh Of Fasting Quiz 1

Question 1 of 5

1

روزے کا مقصد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • نفس پر قابو پانا

  • بھوک کو غریب کی طرح برداشت کرنا

  • وزن کم کرنا

  • جسم کی صفائی ہونا

Explanation

Question 2 of 5

1

جنت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں اور جہنم کے ۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں

Select one of the following:

  • آٹھ/نو

  • آٹھ/آٹھ

  • آٹھ/سات

  • سات/آٹھ

Explanation

Question 3 of 5

1

۔۔۔۔۔۔۔۔جنت کا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار گزر سکتے ہیں

Select one of the following:

  • ریان

  • ریحان

  • راضیہ

  • باب الصوم

  • صائم

Explanation

Question 4 of 5

1

جب کوئی آپ کے روزے میں آپ کے ساتھ بحث کرے تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے

Select one of the following:

  • انہیں ایک بہتر دلیل دیں

  • ان کو کہیں میں روزے سے ہوں

  • ان کو بتائیں کہ آپ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے

  • نظر انداز کریں اور بغیر کچھ اظہار کئے چلے جائیں

Explanation

Question 5 of 5

1

کون سے دو اعمال قیامت کے دن انسان کی سفارش کریں گے اور ان کی سفارش قبول کی جائے گے

Select one or more of the following:

  • روزہ

  • قرآن

  • دعا

  • نماز

Explanation