Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh Of Zakat Quiz 10, created by Alhuda Whatsapp Courses on 01/03/2023.

519
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses almost 2 years ago
Close

Fiqh Of Zakat Quiz 10

Question 1 of 5

1

زکوۃ جمع کرنے والے کو کون سی دعا دینی چاہیے

Select one of the following:

  • برکت اور رحمت کی دعا

  • برکت اور اجر کی دعا

  • اجر اور رحمت کی دعا

Explanation

Question 2 of 5

1

زکوۃ ۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں سے لی جاتی ہے اور ۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں کو دی جاتی ہے

Select one of the following:

  • کنجوس/غریب

  • امیر/غریب

  • سب سے/غلام

  • سب سے/بااثر

Explanation

Question 3 of 5

1

اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک سال کے لئے 100,000 ہیں تو اس پر کتنی زکوۃ ہوگی

Select one of the following:

  • 250

  • 2500

  • 25000

  • 10000

Explanation

Question 4 of 5

1

لوئی وٹان بیگ یا رولیکس واچ جیسی مہنگی برانڈڈ اشیاء پر زکوۃ ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 5 of 5

1

خوشی سے زکوۃ دینے سے

Select one of the following:

  • کچھ نہیں ہوتا

  • ہمیں اورزیادہ اجر و ثواب ملتا ہے

  • ہمارے پچھلے گناہوں کو مٹا دیتا ہے

  • ہمارے لیے مال سے الگ ہونا آسان ہو جاتا ہے

Explanation