Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

33
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 1 year ago
Close

Surah Al Mumtahina1-13

Question 1 of 5

1

آیت کی رو سے قیامت کے دن ہر گز فائدہ نہ دیں گے؟(03)

Select one or more of the following:

  • اولاد

  • رشتہ دار

  • دوست

  • مال

Explanation

Question 2 of 5

1

قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ۔۔ کن میں بہترین نمونہ ہے؟(04)

Select one or more of the following:

  • حضرت ابراہیم علیہ السلام

  • حضرت موسی علیہ السلام

  • حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

  • حضرت ابراہیمؑ کے ساتھیوں میں

Explanation

Question 3 of 5

1

آیت کی رو سے پتہ چلتا ہے کہ دوستی اور دشمنی میں ۔۔۔۔ قائم رکھنا چاہیے؟(07)

Select one of the following:

  • احسان

  • اعتدال

  • سخاوت

Explanation

Question 4 of 5

1

آیت کی روسےجو لوگ تم سے دین کے معاملات میں لڑائی نہ کرے ان سے کیسا معاملہ کرو؟(08)

Select one of the following:

  • نیکی اور انصاف

  • نیکی اور احسان

  • مزید دین کیطرف دعوت

Explanation

Question 5 of 5

1

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے آنے والی مہاجر عورتوں سے کس بات پر بیعت کی؟(12)

Select one of the following:

  • شرک نہیں کریں گی

  • چوری نہیں کریں گی

  • زنا نہیں کریں گی

  • ان میں سے کوئی نہیں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation