Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh of Zakat Quiz 6, created by Alhuda Whatsapp Courses on 19/02/2023.

687
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Zakat Quiz 6

Question 1 of 5

1

تین آدمیوں اور ایک فرشتے کی کہانی سے ہم نے کیا سیکھا

Select one of the following:

  • ہر نعمت کے ساتھ ایک آزمائش آتی ہے

  • ہر کوئی دولت سے محبت کرتا ہے

  • لوگ دولت مندوں سے مانگنا پسند کرتے ہیں

  • فرشتے آکر آپ سے بات کرسکتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی جو ۔۔۔۔۔۔۔۔
تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • زکوۃ نہ دینا

  • حج کو نہ جانا

  • بہت سونا

  • سود کا لین دین کرنا

  • مصنوعی بال خود لگانا یا دوسروں کو لگانا

Explanation

Question 3 of 5

1

بارشیں رک جاتی ہیں جب۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • لوگ نماز پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں

  • لوگ گندی زبان استعمال کرتے ہیں

  • لوگ زکوۃ دینا چھوڑ دیتے ہیں

  • لوگ سست ہوجاتے ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

زکوۃ کن پر فرض ہے
چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • بالغ پر

  • بچوں پر

  • مسلمانوں پر

  • غیر مسلمانوں پر

  • غلاموں پر

  • آزاد

Explanation

Question 5 of 5

1

کیا کوئی شخص اس رقم سے زکوۃ سے سکتا ہے جو وہ میوزیکل ویڈیوز اور فلمیں بیچ کر کماتا ہے

Select one of the following:

  • جی نہیں یہ حلال کمائی نہیں ہے

  • جی ہاں کیونکہ زکوۃ فرض ہے

Explanation