Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh of Zakat Quiz 4, created by Alhuda Whatsapp Courses on 17/02/2023.

966
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Zakat Quiz 4

Question 1 of 5

1

زکوۃ دیتے وقت ہماری نیت کیا ہونی چاہئے؟

Select one of the following:

  • اللہ سبحانہ و تعالٰی کی رضا حاصل کرنا

  • ستحق لوگوں کو خوش کرنے کے لئے

  • دینے والے کو دے کر خوشی حاصل کرنا

  • ذمہ داری کو نبھانے کے لئے

Explanation

Question 2 of 5

1

خرچ کرنے کے پیچھےدرست نیت کون سی ہیں؟
دو جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • اللہ سبحانہ و تعالٰی کو خوش کرنے کے لئے خرچ کرنا

  • کنجوس ہونے کی شرمندگی سے ڈرنا

  • جنت میں رہائش کی امید کرنا

  • لوگوں کے چہروں پر خوشی دیکھنے کے لئے خرچ کرنا

  • شکریہ نوٹ حاصل کرنے لئے خرچ کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

زکوۃ ادا کرنے کےتین فوائد بتائیں

Select one or more of the following:

  • مال بڑھانے کے لئے خرچ کرنا

  • مال کی پاکیزگی کے لئے

  • زکوة دینے والا دینے کی وجہ سے غریب ہوجاتا کہ اس سے اس میں عاجزی آتی ہے

  • اس کا اجر دینے والے کو ملتا ہے

  • اس سے انسان زیادہ دولت کمانے کی زیادہ کوشش کرتا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

زکوۃ کو باقاعدہ فرض کے طور پر کہاں قرار دیا گیا ہے؛

Select one of the following:

  • مدینہ

  • مکہ

Explanation

Question 5 of 5

1

عام صدقہ واجب ہے اور زکوۃ نفل صدقہ ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation