Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

33
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah al Hadid Ayah 16 -29

Question 1 of 5

1

آیت نمبر16 میں اللہ کے ذکر کے لئے کیا نازل کیا گیا ہے

Select one of the following:

  • قرآن

  • حدیث

  • معجزات

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

آیت نمبر16 کے مطابق وہ کون سے لوگ ہیں جن کے دل اللہ کے ذکر سےنہیں جھکتے

Select one of the following:

  • کافر

  • منافق

  • فاسق جواللہ کے حکم سے منہ پھیرتے ہیں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

( أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ, مَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ, وَرِضْوَانٌ ۚ ) وَالشُّهَدَاءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ

Explanation

Question 4 of 5

1

رہبانیت کے کیا معنی ہیں

Select one of the following:

  • ترک دینا کے ساتھ اللہ کی عبادت کرنا

  • دنیا کی رنگینیوں میں مشغول ہو جانا

  • دین اور دنیا دونوں کو لے کر چلنا

Explanation

Question 5 of 5

1

یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری بناوٹ اس ترجمے کی صحیح عربی عبارت کا انتخاب کریں۔

Select one of the following:

  • الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ

  • وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ

  • وَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ

Explanation