Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

39
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 2 years ago
Close

Surah al Hadid 1 - 15

Question 1 of 5

1

سورۃ الحدید کی ایک آیت کو آپؐ نے 1000 آیات سے افضل قرار دیا ہے۔ابن کثیر کے مطابق وہ آیت نمبر۔۔

Select one of the following:

  • 21

  • 3

  • 12

Explanation

Question 2 of 5

1

غلط جملے کی نشاندہی کریں : سَبَّحَ يُسَبِّحُ سے شروع ہونے والی سورتیں مسبحات کہلاتی ہیں۔ ان کے نام

Select one of the following:

  • الجمعہ

  • التغابن

  • الصافات

  • الحدید

Explanation

Question 3 of 5

1

درست جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • پل صراط کے پاس ہر مومن کو نور عطا فرمایا جائے گا

  • منافق کو پہلے نور دیا جائے گا بعد میں اس کا نور بجھا دیا جائے گا

  • اہل ایمان کا نور ان کے جسم سے نکل رہا ہوگا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

پل صراط پر مومن کے نور میں اضافہ کی سب سے بڑی وجہ۔۔

Select one of the following:

  • آپؓ پر درود بھیجنا

  • قرآن سے تعلق

  • نمازوں کی حفاظت

  • دوسروں تک خیر پہنچانا

Explanation

Question 5 of 5

1

سورۃ الحدید کا مرکزی نکتہ۔۔

Select one of the following:

  • مادیت اور روحانیت کے درمیان توازن ہے

  • قرض حسناً کے اجر کی طرف رغبت دلانا ہے

  • مومن اور منافق کے نور کا فرق واضح کرنا ہے

Explanation