Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

26
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 2 years ago
Close

Surah al Waqiah 40- 96

Question 1 of 5

1

اللہ کی کتاب کو جان بوجھ کر چھوڑنے والا کس حال میں اٹھایا جائے گا

Select one of the following:

  • چیونٹوں کی مشکل میں

  • اندھا

  • سیاہ چہرے کے ساتھ

Explanation

Question 2 of 5

1

غلط جملے کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • حارث کسان کے لئے استعمال ہوتا ہے

  • حرث ہل چلانے کو بھی کہا جاتا ہے

  • زرعۃ کھیت میں دانہ بکھیرنے اور حَرثَہ بکھرے ہوئے دانے کو اگانے کے لئے استعمال ہوتا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

مدھن کا معنی ہے۔۔

Select one of the following:

  • کسی چیز کو ہلکا لینا اور توجہ نہ دینا

  • عمل کرتے ہوئے ڈرنا

  • سستی دکھانا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

مقرب بننے کےلئے اہم ترین کام۔۔۔

Select one of the following:

  • نوافل کی کثرت

  • مستحب کا شوق

  • فرائض کی پابندی

Explanation

Question 5 of 5

1

الواقعہ آیت 81 ’ مُّدْهِنُونَ ‘ سے مراد۔۔۔

Select one of the following:

  • دھان چکنی چپڑی باتیں کرنا

  • منافقت برتنا

  • ابن عباسؓ کے مطابق جھٹلانے والا ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation