Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

18
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 2 years ago
Close

Surah Qaaf 20-45

Question 1 of 5

1

قیامت کے دن کون سا پردہ ہٹا دیا جائے گا( آیت 22)

Select one of the following:

  • غفلت کا پردہ

  • جہنم کا پردہ

  • جنت کا پردہ

Explanation

Question 2 of 5

1

آیت کی رو سے جہنم میں جانے والے لوگوں کی خصوصیات کیاہیں؟(آیت 25)

Select one of the following:

  • خیر سے روکنے والا

  • حد سے بڑھنے والا

  • شک میں پڑھنے والا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہے گی مزید اور بھی ہیں؟(آیت30)

Select one of the following:

  • جہنم

  • جنت

  • جہنمی

Explanation

Question 4 of 5

1

جہنم میں جانے والوں کی کیا صفات ہیں

Select one or more of the following:

  • كَفَّارٍ

  • ‏ مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ

  • مُعْتَدٍ مُّرِيبٍ

  • رَقِيبٌ عَتِيدٌ

  • بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ

Explanation

Question 5 of 5

1

تمام مخلوق کی کون سی تسبیح ہے (آیت 40)

Select one of the following:

  • سبحان الله وبحمده

  • الله اكبر

  • لا اله الا الله

Explanation