Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

22
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 2 years ago
Close

Surah An Najm 31-62

Question 1 of 5

1

سامدون کا روٹ۔۔ م د و ہے اور معنی گانا بجانا ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا مالک اللہ ہی ہے تاکہ۔۔۔۔۔دو درست جوابات دیں۔

Select one or more of the following:

  • انسان اس میں غور فکر کرے

  • اللہ برائی کرنے والوں کو ان کے عمل کا بدلہ دے

  • اُن لوگوں کو اچھی جزا سے نوازے جنہوں نے نیک رویہ اختیار کیا ہے

  • انسان اس ميں صرف عبادت کرے

Explanation

Question 3 of 5

1

کبیرہ گناہ ۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • چھوٹے گناہ مل کر کبیرہ گناہ بن جاتے ہیں

  • جاہلیت میں کیے گئے گناہ

  • وہ گناہ جن پرحد اور اصرار ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ ۔۔۔خود کو پاک سمجھنے ميں کیا شامل ہے

Select one of the following:

  • اپنی نیک اعمال کا تذکرہ نہ کرنا

  • وہ چیزيں یا عمل ظاہرکرنا جو انسان میں ہیں نہیں / ریاکاری

  • اپنے بارے میں احساس کمتری کا شکار ہونا

Explanation

Question 5 of 5

1

فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا ۩ سجدہ تلاوت پر سب نے سجدہ کیا سوائے ۔۔۔۔

Select one of the following:

  • عبد الله بن عبي

  • وليد بن مغيرة

  • اميه بن خلف

Explanation