Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

27
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah Qaaf 1-19

Question 1 of 5

1

صحیح مسلم کی روایت کے مطابق سورۃ ق آپ نے کب پڑھی؟

Select one of the following:

  • جمعہ کے خطبے میں

  • عید کی نماز میں

  • فجر کی نماز میں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ۔۔۔۔۔حق سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • قرآن

  • نبوت

  • سچی بات

  • قرآن اور نبوت

Explanation

Question 3 of 5

1

حدیث کی رو سے۔۔

Select one of the following:

  • جو چپ رہا اس نے نجات پائی

  • جو دل میں آئے وہ کہہ دے

  • اچھی بات کہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

صور کس دن پھونکا جائے گا

Select one of the following:

  • جمعہ

  • پیر

  • جمعرات

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ سبحانہ تعالیٰ جانتے ہیں کہ انسان کے نفس میں کیا ہے۔ کیونکہ وہ۔۔

Select one of the following:

  • وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ

  • وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ ‎

  • فَكَشَفْنَا عَنكَ غِطَاءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيدٌ ‎

Explanation