Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

32
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah Al Hujraat 1-10

Question 1 of 5

1

سورۃ الحجرات کا دوسرا نام۔۔۔

Select one of the following:

  • سورۃ الادب

  • سورۃ الاخلاق

  • سورۃ التعظیم النبیؐ

Explanation

Question 2 of 5

1

لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ۔۔سے مراد

Select one of the following:

  • آپؐ کی موجودگی میں اونچی آواز میں بولنا

  • آپؐ کی بات کو سنی ان سنی کردینا

  • آپؐ کو بے تکلفی سے پکارنا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب کسی عالم کے پاس جاتے تو دستک دینے کے بجائے ان کے باہر آنے کا انتظار کرتے

Select one of the following:

  • عبد اللہ بن عمرؓ

  • عبد اللہ بن زبیرؓ

  • ابن عباسؓ

Explanation

Question 4 of 5

1

امْتَحَنَ سے مراد۔۔

Select one of the following:

  • چاندی کو تپا کر صاف کرنا ہے

  • چمڑے کو کھلا کرنا

  • اس کا عمومی معنی خالص کرنا ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

فجر کی نماز میں تلاوت مفصلات کے کس گروپ سے کرنا مسنون ہے

Select one of the following:

  • الحجرات سے النٰزعٰت تک

  • عبس سے الشمس تک

  • الضحیٰ سے الناس تک

Explanation