غلط جواب کی نشاندہی کریں.
اس بیعت کے بعد مؤمنین کو فتحاً قریباً کی خوشخبری دی گئی جس سے مراد فتح مکہ تھی
یہ بیعت موت پر ہوئی تھی یعنی کوئی میدان جنگ سے نہیں بھاگے گا
بیعت رضوان کا محرک حضرت عثمانؓ کی شہادت کی افواہ تھی
بیعت رضوان میں حدیبیہ جانے والے تمام مسلمانوں نے شرکت کی سوائے ۔۔۔۔
مسطح بن اثاثہ
جد بن قیس
عبداللہ ابی
وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ سے مراد۔۔۔۔
دشمنان دین ہیں جن سے آپؐ اور صحابہ کے حدیبیہ جانے کے بعد مدینہ کو محفوظ رکھا گیا۔
بنو اسد اور بنو غطفان کے قبائل ہیں جنہوں نے یہود کی مدد سے انکار کردیا۔
قریش ہیں جنہوں نےلڑنے کی بجائے صلح کر لی
تمام جوابات درست ہیں۔
بِبَطْنِ مَكَّةَ سے مراد ۔۔۔
خیبر
ذوالحلیفہ
حدیبیہ
حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ سے مراد۔۔
ایسی انا پرستی ہے جو تکبر اور نخوت کی بنا پر ہو
حدیبیہ کے موقع پر اسی حمیت کی وجہ سے مسلمانوں کو حرم میں داخلے سے روکا گیا
ایسی انا جو لا علمی کی بنا پر ہو